Andon Kay Laziz Poray Tips in Urdu - Andon Kay Laziz Poray Totkay

انڈوں کے لذیذ پورے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Andon Kay Laziz Poray Recipe In Urdu

انڈوں کو پھینٹ لیں اور دودھ میں ملا لیں
انڈوں کے آمیزے میں میدہ، چینی اور بیکنگ پاؤڈ ر ملائیں
فرائینگ پین میں تھوڑا سا گھی ڈالیں اور انڈوں کا آمیزہ چمچ بھر کر ڈالیں
ایک طرف سے پک جائے تو دوسری طرف سے پکا لیں
تمام پورے اسی طرح تیار کر لیں
ناشتے کیلئے بہترین چیز ہے

More From Eggs - مزید