Angoron Ka Cake Tips in Urdu - Angoron Ka Cake Totkay - Tip No. 3327

Urdu Totkay Angoron Ka Cake انگوروں کا کیک (Tip No. 3327) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Angoron Ka Cake Recipe In Urdu

انگوروں کا کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3327

اشیاء:
میدہ ایک پاؤ
شہد 100گرام
نمک ایک چٹکی
بیکنگ پاؤڈر ایک چٹکی
مکھن آدھا پاؤ
چینی 100گرام
دودھ بادام کا عرق دو چمچ
بادام 50گرام
ترکیب:
میدہ میں نمک اور مکھن ڈال کر مکس کر یں۔ انڈوں میں بیکنگ پاؤڈر ڈال کر خوب اچھی طرح پھینٹیں اور دودھ ملا دیں۔ اس کو میدے اور مکھن کے آمیزے میں ڈال دیں۔ اس آمیزے میں شہد اور بادام کا عرق ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر یں۔ سانچوں یا چھوٹے چھوٹے کھلے منہ کے برتن میں گھی لگاکر کاغذ چاروں اطراف میں لگائیں۔ اب ان میں یہ مادہ ڈال دیں اور اوون میں پکائیں ایک گھنٹہ کے بعد نکالیں اور اوپر پسی ہوئی بادام کی گری ڈالیں۔ مزید دس سے پندرہ منٹ اوون میں رکھیں۔ ٹھنڈا ہونے پر کھانے کو پیش کر یں۔

More From Baked Dishs