Angoron Ka Cake Tips in Urdu - Angoron Ka Cake Totkay - Tip No. 3550

Urdu Totkay Angoron Ka Cake انگوروں کا کیک (Tip No. 3550) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cake in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Angoron Ka Cake Recipe In Urdu

انگوروں کا کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3550

ایک سات انچ کے گول ٹین میں چکنائی لگائیں اور اس پر چکنائی نہ جذب کرنے والا کاغذ لگائیں
میدہ اور بیکنگ پاؤڈر کو ایک پیالہ میں چھانیں
آدھی مارجرین شکر اور انڈے شامل کر یں اور دو سے تین منٹ تک لکڑی کے چمچ کے ساتھ پھینٹیں کہ وہ چکنا ہو جائے ٹین میں الٹیں اور ہلکی آنچ پر 45منٹ تک پکائیں
ٹین سے نکال کر ٹھنڈا کر یں
انگوروں کو آدھا کر یں اور بیج نکال دیں
آئسنگ شوگر کو چھانیں اور باقی مارجرین یا پھلوں کے عرق یاست کے ساتھ پھینٹیں کہ وہ ملائی کی طرح ہو جائے
کیک کو بیج سے دو ٹکڑے کر یں اور آدھے مکھن یا بالائی اور آدھے انگوروں کو کیک کے بیچ میں بھر یں
کیک کے چاروں طرف مکھن بالائی کوڈالیں
اسپنج کی قاشوں کو آدھا کر یں اور کیک کے چاروں طرف لگائیں باقی انگووروں کو کیک کے اوپری حصہ پر ڈالیں
کیک کے اوپری حصے کو سجائیں اور اسی روز کھالیں

More From Cake