Annat Mol Ka Sharbat Tips in Urdu - Annat Mol Ka Sharbat Totkay

اننت مول کا شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Annat Mol Ka Sharbat Recipe In Urdu

سب سے پہلے اننت مول کا جڑوں کو خوب دھو کر صاف کر لیں
پھر ان کو چار سیر پانی میں ڈال کر ابال لیا جاتاہے
پانی کو اور ان جڑوں کو ابالتے جائیں یہاں تک کہ چار سیر پانی کا ایک سیر رہ جائے
اب چھان لیں اور مٹی کی کڑاہی میں ڈال کر اس میں چینی کو پیس کر ملا دیں اور دھیمی دھیمی آنچ پر رکھ دیں
آدھے گھنٹے تک پک چکنے کے بعد آگ پرسے اتار یں اور جب ٹھنڈا ہو جائے تو بوتلوں میں بھر لیں
دودھ کے ساتھ کھانا کھانے کے بعد دوباراستعمال کر یں
خون کو صاف کرتا ہے

More From Mix Drinks Aur Sharbat - مزید