Saib Aur Khubani Ki Pastry Tips in Urdu - Saib Aur Khubani Ki Pastry Totkay - Tip No. 1512

Urdu Totkay Saib Aur Khubani Ki Pastry سیب اور خوبانی کی پیسٹری (Tip No. 1512) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Saib Aur Khubani Ki Pastry Recipe In Urdu

سیب اور خوبانی کی پیسٹری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1512

اشیاء:
سیب ایک پونڈ
پسی ہوئی دار چینی نصف چمچ
کسٹر پاؤڈر ایک بڑاچمچ
بالائی دو بڑے چمچ
ملی جلی پیسٹری 12اونس
خوبانی کا مربہ آٹھ اونس
دودھ آدھا پاؤنڈ
پسی ہوئی شکر دو بڑے چمچ
ترکیب:
دو پکانے والی ٹرے کو نم کر یں۔ پیسٹر ی کو ایک پولی تھین بیگ میں رکھیں اور دس منٹ ٹھنڈا کر یں۔ہلکی خوشبو دار جگہ پر پیسٹری کو الٹیں اور تین سات انچ گولائی کے دائرے کاٹیں۔ ایک اور سات انچ کا دائرہ کاٹیں گول دائروں کو پکانے والے ٹرے میں رکھیں۔ پندرہ منٹ تک گرم آنچ کے تنور میں پکائیں سیبوں کو چھلیں اور ٹکڑے کر یں۔ مربہ اور دار چینی کے ساتھ ایک کڑھائی میں رکھیں۔ ہلکی آنچ پر دس منٹ تک پکائیں۔ ٹھنڈا کر یں۔ کسٹرڈ پاؤڈر اور شکر کو کسٹر ڈ بنانے کے لئے استعمال کر یں اور ان ہدایاتوں پر عمل کریں۔ جوکسٹر ڈپاؤڈر کے پیکٹ پر درج ہوں۔ پھر اسے ٹھنڈا کر یں۔ بالائی کو پھینٹیں اور کسٹر ڈ میں ملائیں۔ پیسٹر ی کی تہوں کو پھل کے مکسچر اور کسٹرڈ میں ملائیں۔ اسی روز کھالیں۔

More From Baked Dishs