Sada Saib Ka Cake Tips in Urdu - Sada Saib Ka Cake Totkay - Tip No. 3541

Urdu Totkay Sada Saib Ka Cake سادہ سیب کا کیک (Tip No. 3541) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fruit Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sada Saib Ka Cake Recipe In Urdu

سادہ سیب کا کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3541

پکانے کی ٹرے میں چکنائی لگائیں اور ایک سات انچ کا گول دائرہ اس پر رکھیں
آٹے اور نمک کو پیالہ میں چھانیں جو اور تین اونس شکر میں چار چمچے دودھ کو انڈے میں پھینٹیں اور مکسچر میں ملا کر گوندھیں
تھوڑا سا گوندھا ہوا مکسچر علیحدہ کر لیں
باقی کولپیٹیں اور گول دائرہ پر لگائیں
باقی گوندھے ہوئے مکسچر کو دودھ لگائیں اور تیس منٹ تک گرم تنور میں پکائیں
دائرہ کو الگ کر کے مزید پانچ منٹ تک پکائیں
اگر کیک زیادہ بھورے رنگ کا ہو جائے تو اسے ڈھک دیں
ٹھنڈا کر یں اور سیبوں کو چھیلیں کاٹیں اور ٹکڑے کر یں
باقی شکر اور دو بڑے چمچے پانی کے ایک کرچھے میں رکھیں۔ ڈھک کر پندرہ منٹ تک پکائیں
پانی نچوڑ کر خشک کر یں اور ٹھنڈا کر یں
کیک کو بیچ سے کاٹیں اور بیچ میں سیب بھر یں اسی روز کھالیں۔ اسی روز کھانے میں زیادہ ذائقہ ہوتا ہے
بغیر بھر اکیک دومہینے تک فریج میں رکھا جا سکتا ہے
چار سے پانچ گھنٹے تک ٹھنڈا کر یں

More From Fruit Dishes