Jaam Saib Three Tips in Urdu - Jaam Saib Three Totkay - Tip No. 1325

Urdu Totkay Jaam Saib Three جام سیب (Tip No. 1325) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jaam Saib Three Recipe In Urdu

جام سیب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1325

اشیاء:
سیب دو کلو گرام
گلو کوز آدھا کلو گرام
چینی ایک کلو گرام
ٹیٹرک ایسڈ آدھا تولہ
ترکیب:
سب سے پہلے سیبوں کو اچھی طرح سے دھو لیا جائے اور پھر چھیل کر کاٹ لیں ۔بیج اور سخت حصہ نکال دیاجائے اور صاف شدہ سیبوں کو ایک کلو گرام پانی میں خو ب اچھی طرح سے ابال لیا جائے۔ یہاں تک کہ تمام پانی خشک ہو جائے ۔ پھر اس میں لیکویڈ گلو کوز اور چینی ڈال کر خوب پکا ئیں اور جب گاڑھا ہو جائے تو صاف خشک مرتبان یا کھلے منہ کی بوتلوں میں محفوظ کر لیا جائے۔ صحت سے بھر پور جام ہے جو صبح و شام کھانے سے دل و دماغ کو بے حد و تاز گی عطا ہوتی ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba