Apple Pudding Tips in Urdu - Apple Pudding Totkay - Tip No. 3989

Urdu Totkay Apple Pudding ایپل پڈنگ (Tip No. 3989) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Apple Pudding Recipe In Urdu

ایپل پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3989

سیبوں کو چھیل لیں اور اس کے درمیان سے بیج نکال لیں
سیبوں کے ایک جیسے ٹکڑے کاٹ لیں
ایک پیالی چینی اور ایک پیالی پانی کو ملائیں اور پکاکر ملائم کر لیں
ٹھنڈا ہونے کے لئے ایک طرف رکھ دیں
انڈوں کو اتنا پھینٹیں کہ مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے
اس میں ایسنس، چینی اور دودھ شامل کر یں اور اتنی اچھی طرح ملائیں کہ چینی حل ہو جائے
ایک پائی ڈش لیں
مرکب پائی ڈش میں ڈالیں
اس میں سیب کے ٹکڑے شامل کر یں اور پک جانے تک یعنی تقریباً پندرہ سے بیس منٹ سٹیم کر یں
ٹھنڈا کر یں اور پھینٹی ہوئی کریم اور چیریز کے ساتھ سجائیں

More From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes