Aaroo Ka Shurbut Tips in Urdu - Aaroo Ka Shurbut Totkay

آڑو کا شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aaroo Ka Shurbut Recipe In Urdu

(PEACH COOLERٌ)

ٹھنڈا‘ مزیدار اور خوش ذائقہ مشروب
تیاری کے لیے درکاروقت : چند سیکنڈ
اجزاء (ایک بڑا گلاس بنانے کے لیے)
لیموں کا شربت (سکنجبین) ایک بوتل
آڑو دو عدد (درمیان میں سے کٹے ہوئے ڈبے میں بند)
ونیلا آئس کریم دو سکوپ
لیموں کا رس چند قطرے
باریک کوٹی ہوئی برف
ترکیب
سکنجبین‘ آڑو اور لیموں کے رس کو بلینڈ کریں اور ونیلاآئس کریم کی ٹاپنگ کے ساتھ ٹھنڈا شربت نوش کریں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید