Arvi Kay Pattay Tips in Urdu - Arvi Kay Pattay Totkay

اروی کے پتے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Arvi Kay Pattay Recipe In Urdu

اشیاء:
اروی کے پتے ایک کلو
گھی ایک کپ
بیسن آدھا کلو
نمک مرچ حسب پسند
ترکیب:
بیسن کو پانی میں ملا کر دہی جیسا پتلا کر لیں۔ اس میں نمک مرچ، زیرہ ملا کر مکس کر یں۔ ایک کڑاہی میں گھی گرم کر یں اور اروی کے پتوں پر بیسن لگا کر تل لیں۔ بیسن زیادہ پتلا نہ کر یں اور پتوں پر دونوں طرف اچھی طرح لگائیں۔

More From Pakistani Sabzi - مزید