Badam Bhari Khajoorain Tips in Urdu - Badam Bhari Khajoorain Totkay - Tip No. 2078

Urdu Totkay Badam Bhari Khajoorain بادام بھری کھجوریں (Tip No. 2078) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fruit Chat, Fruit And Dried Fruits Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Badam Bhari Khajoorain Recipe In Urdu

بادام بھری کھجوریں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2078

اشیاء:
کھجور دس عدد
بادام کی گری دس عدد
بادام، پستہ ایک کھانے کا چمچہ(کٹا ہوا)
چاندی کے ورق چار عدد
گھی چار کھانے کے چمچے
ترکیب:
کھجوروں کو دھو کر چھری سے لمبائی کے رخ کٹ لگائیں اور گٹھلی نکال لیں اور سب کھجوروں میں ایک ایک بادام رکھ کربند کر دیں۔ اب فرائی پین میں گھی گرم کر یں اور درمیانی آنچ پر ان بادام بھری کھجوروں کو ہلکا ہلکا فرائی کر یں۔فرائی کرنے سے یہ ہلکی ہلکی پھول جائیں گی پھر کچن پیپر پر نکال لیں جب گھی خشک ہو جائے تو کسی پلیٹ میں نکال کر اوپر چاندی کے ورق لگا دیں۔ بادم پستہ ڈال کر فریج میں ٹھنڈی کر لیں افطاری کے لئے غذائیت سے بھرپور ڈش تیار ہے۔

More From Fruit Chat, Fruit And Dried Fruits Dishes