Badam Ki Firni Tips in Urdu - Badam Ki Firni Totkay - Tip No. 3762

Urdu Totkay Badam Ki Firni بادام کی فرنی (Tip No. 3762) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fruit Chat, Fruit And Dried Fruits Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Badam Ki Firni Recipe In Urdu

بادام کی فرنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3762

بادام بھگو دیں
چھلکا نرم ہو جائے تو اتار کر بادام کی گری پیس لیں
چاول چن کر دو گھنٹے تک کے لئے بھگوئے رکھیں
پانی نتھار کر باریک پیس لیں
الائچی کے دانے بھی پیس لیں اور بالائی کو پھینٹ لیں
دیگچے میں دودھ ڈال کر جوش دیں
پسے ہوئے بادام اور پھینٹی ہوئی بالائی اور زعفران ڈال کر چمچہ چلاتے رہیں
اس کے بعد چینی ڈالیں
جب شیرہ گاڑھا ہو جائے اور جذب ہونے لگے تو کیوڑا ڈال دیں
کچھ دیر تک دم پر رکھا رکھیں
کسی کھلے برتن میں فرنی انڈیل لیں
ٹھنڈا ہونے پر ورق لگائیں
پستہ بادام چھڑکیں

More From Fruit Chat, Fruit And Dried Fruits Dishes