Badam Soup Tips in Urdu - Badam Soup Totkay - Tip No. 4644

Urdu Totkay Badam Soup بادام سوپ (Tip No. 4644) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Soups in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Badam Soup Recipe In Urdu

بادام سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4644

بادام اُبلتے ہوئے پانی میں ڈال کر 2نٹ کے بعد نکال لیں
اب ان کا باریک پیسٹ تیار کرلیں
دودھ اور کارن فلور مکس کر کے ایک ترم پیسٹ بنالیں
سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کرساتے فرائی کریں
آدھی پیاز نکال لیں
سوس پین میں موجود باقی آدھی پیاز میں بادام کا پیسٹ ڈال کر 1منٹ تک ساتے کریں
اس میں کارن فلور اور دودھ والا پیسٹ ڈال کر آدھا کپ پانی اور نمک بھی شامل کریں
دھیمی آنچ پر پکائیں
1منٹ کے بعد کریم بھی شامل کریں
دھیمی آنچ پر پکاتے رہیں
3-5 منٹ کے بعد سرونگ باؤل میں نکال کر فرائی کی ہوئی پیاز سے گارنش کر کے سرو کریں

More From Mixed Soups