Badami Qorma Tips in Urdu - Badami Qorma Totkay - Tip No. 5997

Urdu Totkay Badami Qorma بادامی قورمہ (Tip No. 5997) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Badami Qorma Recipe In Urdu

بادامی قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5997

بادام کی گریاں نکالیے۔ انہیں گرم پانی میں ابال کر ان کے چھلکے الگ کر دیجئے اور ایک برتن میں پانی ڈال کر رکھ لیجئے۔
اب پہلے پیاز لال کر کے نکال لیجئے۔ پھر مصالحہ بھونیں۔
اس کے بعد بھنے ہوئے مصالحے میں دہی اور گوشت ڈال کر بھوننا جاری رکھیے
 جب آپ دیکھیں کہ گوشت خوب اچھی طرح بھن گیا ہے
تو اس میں بادام ڈال دیجئے اور گلنے کے لئے پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں۔
 گوشت گل جانے پر اسے ایک بار پھر بھونیں اور پھر پتیلی چولہے سے اتار لیجئے۔

More From Gosht Aur Beef