Pulao Kay Baghar Kay Liay Tips in Urdu - Pulao Kay Baghar Kay Liay Totkay - Tip No. 1817

Urdu Totkay Pulao Kay Baghar Kay Liay پلاؤ کے بگھار کے لئے (Tip No. 1817) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pulao Kay Baghar Kay Liay Recipe In Urdu

پلاؤ کے بگھار کے لئے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1817

اشیاء:
پیاز چار عدد(باریک کٹے ہوئی)
سفید سرکہ آدھا چائے کا چمچہ
چھوٹی الائچی آٹھ عدد
ہری مرچ چھ عدد
نمک ایک چائے کا چمچ/حسب ذائقہ
تیل ایک پیالی
ترکیب:
پہلے تو ایک دیگچی میں تیل گرم کر یں پھر اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کر دیں اور خستہ کرنے کے لئے ٹشو پر پھیلا کر اس کا تیل جذب کر لیں۔ یخنی سے گوشت نکال کر الگ رکھ لیں اور الائچی کو چھان لیں۔ پیاز لہسن کو دبا کر تمام عرق نکال لیں ۔ اب آدھا تلی پیاز میں ادرک، لہسن ،ہری مرچ ،سیاہ مرچ، چھوٹی الائچی اور دہی ڈال کر بھون لیں۔ پھر اس میں گوشت ڈال کر دوبارہ بھونیں اور اب اس میں یخنی ڈال کر پکنے کو رکھ دیں۔ جب یخنی ابلنے لگے تو اس میں پانی سے بھیگے ہوئے چاول نکال کر ڈال دیں اور ساتھ ہی نمک اور سرکہ شامل کر کے ڈوئی کے ساتھ احتیاط سے مکس کر دیں ۔ کہ چاول نہ ٹوٹیں اور ڈھکن ڈھک کر پکنے رکھ دیں ۔ جب چاول کا پانی خشک ہو جائے اور وہ گل گئے ہوں تو دیگچی کو توے پر رکھ کر دم دیں ۔ جیسے ہی بھاپ اوپر آئے تو سمجھ لیں کہ پلاؤ تیار ہے۔ اب اس لذیذ پلاؤ کو ایک سرونگ پلیٹ میں نکال کر اس کے اوپر تلی ہوئی پیاز پھیلا دیں اور اس پلاؤ کو دہی کے رائتے کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Biryani, Rice, Chawal