Bahari Qeema Tips in Urdu - Bahari Qeema Totkay - Tip No. 6215

Urdu Totkay Bahari Qeema بہاری قیمہ (Tip No. 6215) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Keema Aur Beef Keema in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bahari Qeema Recipe In Urdu

بہاری قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6215

خشخاش کھوپرا ،گول لال مرچ ،لونگ ،دار چینی اور ہری الائچی کو بھون کر پیس لیں ۔
قیمے کو کچا پپیتا اور ادرک لہسن کے پیسٹ سے میرینیٹ کرکے دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں ۔
اب گھی یا تیل گرم کرکے اس میں مصالحہ،ایک چوتھائی کپ پانی اور نمک کے ساتھ ڈال کر چند منٹ کے لیے فرائی کرلیں اور اس میں میرینیٹ کیا ہوا قیمہ شامل کریں۔
پھر اس میں دہی ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں ،یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے اس کے بعد پیاز اور گرم مصالحہ شامل کرکے کوئلے کا دم دیں ۔
اب ہرادھنیا اور ہری مرچ سے گارنش کرکے کشمیری پر اٹھے کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

More From Gosht Keema Aur Beef Keema