Baigan Aur Gajray Tips in Urdu - Baigan Aur Gajray Totkay

بینگن اور گاجریں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Baigan Aur Gajray Recipe In Urdu

اشیاء:۔
گاجریں ۲۵۰ گرام
بینگن سو گرام
ادرک ایک ٹی اسپون
نمک ایک ٹی اسپون
سویا چٹنی ایک بڑا چمچہ
ترکیب:۔
صاف ستھری گاجریں لے کر انہیں دھو لیجئے اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیجیے۔ بینگنوں کو چھیل کر انہیں چار چار ٹکڑوں میں کاٹ لیجیے۔ ادرک کو پیس کر رکھ لیجیے ۔ اب تیل کو کڑاہی میں خوب گرم کیجیے اور گاجریں ڈال کر تیز تیز فرائی کیجیے۔ گاجروں کو نکال کر بینگن ڈال دیجیے۔ اور گولڈن ہونے پر نکال لیجیے۔ ادرک کو چند سیکنڈ فرائی کیجیے۔

More From Baingan Tinda And Kaddu - مزید