Baingan Aur Gajrain Tips in Urdu - Baingan Aur Gajrain Totkay

بینگن اور گاجریں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Baingan Aur Gajrain Recipe In Urdu

اشیاء:
گاجر یں 250گرام
بینگن 250گرام
تیل سو گرام
ادرک ایک ٹی سپون
نمک ایک ٹی سپون
سویا چٹنی ایک بڑا چمچہ
ترکیب:
صاف ستھری گاجریں لے کر انہیں دھو لیجئے اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیجئے ۔ بینگنوں کو چھیل کر انہیں چار چار ٹکڑوں میں کاٹ لیجئے۔ ادرک کو پیس کر رکھ لیجئے۔ اب تیل کو کڑاہی میں خوب گرم کیجئے اور گاجر یں ڈال کر تیز تیز فرائی کیجئے ۔ گاجروں کو نکال کر بینگن ڈال دیجئے۔ اور گولڈن ہونے پر نکال دیجئے ۔ ادرک چند سیکنڈ فرائی کیجئے۔

More From Baingan Tinda And Kaddu - مزید