Baingan Ka Achar Tips in Urdu - Baingan Ka Achar Totkay - Tip No. 528

Urdu Totkay Baingan Ka Achar بیگن کا اچار (Tip No. 528) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baingan Ka Achar Recipe In Urdu

بیگن کا اچار کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 528

بیگن ایک کلو (گول دالے)
سرخ مرچ ۵ گرام کٹی ہوئی
رائی ۲۵ گرام
میتھی ۲۵ گرام
نمک ۵۰ گرام
ھینگ ۵ گرام
مونگ پھلی ۲۵۰ گرام
ترکیب:۔
بیگن کے گول گول ٹکڑے کاٹ لیں۔ اور ہلکا اُبال دے کر دھوپ میں خشک کر لیں۔ سوکھنے کے بعد چینی کے برتن میں مندرجہ بالا مصالحہ باریک پیس کر اور تیل میں بھون کر ڈال دیں پھر اوپر سے تیل گرم کر کے ڈال دیں۔ یہ اچار کافی عرصہ تک خراب ہوئے بغیر آپ کو مزید لذت بخشتا رہے گا۔

More From Pickle