Baingan Ki Borani Tips in Urdu - Baingan Ki Borani Totkay

بینگن کی بورانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Baingan Ki Borani Recipe In Urdu

بینگن دھو کر ان کے باریک قتلے بنا لیں اور ان پر نمک اور مرچ ڈال کر رکھ دیں
دہی پھینٹ کر تھوڑی پتلی کر لیں
فرائنگ پین میں تیل گرم کر لیں اور بینگن کے قتلے باری باری تل کر سنہری کر لیں
ڈش میں بینگن کے قتلے ڈالیں
ان پر پھینٹی ہوئی دہی کو پھیلا کر ڈالیں
ہلکا سا نمک اور لال مرچ چھڑکیں اور فرائنگ پین میں بچا ہوا تیل دہی کے اوپر ڈالیں
مزیدار بورانی تیار ہے

More From Baingan Tinda And Kaddu - مزید