Baingan Tomato Esto Tips in Urdu - Baingan Tomato Esto Totkay

بینگن ٹماٹو اسٹو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Baingan Tomato Esto Recipe In Urdu

بینگن کے کیوبز کاٹ لیں اور انہیں پانی میں 20منٹ کے لئے بھگو لیں
اس کے بعد نتھار لیں
ایک سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز ڈال کر بھون لیں
اس کے بعد اس میں ٹماٹو پیسٹ اور شملہ مرچ شامل کر کے درمیانی آنچ پر کچھ دیر پکائیں
اس کے بعد اس میں بینگن ڈال دیں اور 4منٹ تک پکائیں
آخر میں نمک، گرم پانی، تلسی اور ٹماٹرڈال کر بغیر چمچہ چلائے ڈھکن ڈھک کر 20-25منٹ کے لئے دھیمی آنچ پر پکائیں
جب بینگن گل جائیں تو سیاہ مرچ پاؤڈر چھڑک کر ایک بار پھر مکس کر یں اور سرو کر یں

More From Tomato - مزید