Baked Baingan Or Paneer Tips in Urdu - Baked Baingan Or Paneer Totkay

بیکڈ بینگن اور پنیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Baked Baingan Or Paneer Recipe In Urdu

پیاز، مرچیں، دھنیہ، ادرک اور لہسن کو پیس لیں اور ان میں خشک مصالحے ملا کر آدھا بینگن کے قتلوں پر لگائیں
ٹماٹر اور آدھا آمیزہ ملا کر پکائیں
آدھی پیالی پنیر اور کارن فلور تھوڑے سے پانی میں گھول کر ڈالیں اور گاڑھا کرلیں
نان سٹاک بیکنگ پین میں بینگن کے قتلے ترتیب دیں
قتلوں پر سوس ڈالیں اور بچے ہوئے پنیر سے ڈھک دیں اور بریڈ کرمز ڈالیں
پہلے سے گرم کیے ہوئے اوون میں پنیر کے سنہری ہونے تک رکھیں

More From Baingan Tinda And Kaddu - مزید