Baked Chicken Banz Tips in Urdu - Baked Chicken Banz Totkay - Tip No. 6005

Urdu Totkay Baked Chicken Banz بیکڈ چکن بنز (Tip No. 6005) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Oven Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baked Chicken Banz Recipe In Urdu

بیکڈ چکن بنز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6005

چکن کو نمک ،کالی مرچ ،لہسن اور چکن پا وٴڈر کے ساتھ ابال کر گلالیں او ر آدھی پیالی یخنی کو محفوظ کر لیں ۔
دو کھانے کے چمچ  کو کنگ آئل میں چو پ کی ہوئی پیاز کو ہلکی سی فرائی کریں پھر اس میں میدہ ڈال کر بھو نیں ۔تھوڑی تھوڑی کر کے یخنی اور کریم شامل کریں اور مکسچر گاڑھا ہونے پر اس میں چورا کی ہوئی چکن اور کش کیا ہوا چیز ڈال کر ملاتے ہوئے چو لہے سے اتا رلیں ۔
بن کو اوپر سے کاٹ کو تھوڑا سا بیج کا حصہ نکال لیں اور اس میں چکن کامکسچر بھر دیں ، گر م کئے ہوئے اوون میں چکنی کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں ان بنز کو رکھ کر چیز پگھلنے تک بیک کر لیں ۔

More From Oven Dishes