Balai Daar Murg Tips in Urdu - Balai Daar Murg Totkay - Tip No. 3917

Urdu Totkay Balai Daar Murg بالائی دار مرغ (Tip No. 3917) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Chicken And Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Balai Daar Murg Recipe In Urdu

بالائی دار مرغ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3917

مرغ کو اچھی طرح دھو کر اس کے پارچے کر لیں
کڑ کڑاتے ہوئے گھی میں تھوڑے سے پیاز کو بادامی رنگ تک تل لیں
پیاز کے بعد اسی گھی میں لہسن، باقی کا پیاز، ادرک ، بادام اور نمک مرچ ڈال کر بھون لیں
پھر اس میں مرغ کے پارچے دہی اور بالائی کے ساتھ ڈال دیں
ڈھکنا اچھی طرح بند کر کے رکھیں تاکہ گوشت گل جائے
جب دہی اور بالائی کا پانی خشک ہو جائے اور گوشت گل جائے تو حسب ضرورت شوربا کے لئے پانی ڈال کر اور کچھ دیر کے لئے آگ پر پکنے دیں
دیگچی اتارنے سے پہلے چھوٹی الائچی، لیموں اور کیوڑہ کے عرق میں ملا کر ڈال دیں اور ڈھکنا بند کر دیں۔ تاکہ بھاپ سے تینوں چیزوں کی خوشبو سالن میں رچ جائے
روغنی نان کے ساتھ کھانے میں بہت مزہ دے گا

More From Punjabi Chicken And Meat