Balochi Lagan Gosht Tips in Urdu - Balochi Lagan Gosht Totkay

بلوچی لگن گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Balochi Lagan Gosht Recipe In Urdu

ایک دیگچی میں گوشت، ادرک، لہسن کا پیسٹ ، ہری مرچ، پو دینہ، دہی، کچا پپیتا، کڑاہی گوشت مصالحہ اور لیموں کا رس مکس کر کے ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
ایک گھنٹے بعد ہلکی آنچ پر پکنے دیں
جب پانی خشک ہو جائے تو گوشت دیگچی سے نکال کر ایک لگن میں تیل ڈال کر توے کے اوپر ڈھانپ کر دم پر رکھ دیں
تیل اوپر آجائے تو بلوچی لگن گوشت تیار ہے
اگر ضرور محسوس کر یں تو تین چار کوئلے جلا کر ڈھکن کے اوپر دو منٹ کے لئے رکھ سکتی ہیں
گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں

More From Gosht Aur Beef - مزید