Balti Gosht Tips in Urdu - Balti Gosht Totkay - Tip No. 6033

Urdu Totkay Balti Gosht بالٹی گوشت (Tip No. 6033) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Balti Gosht Recipe In Urdu

بالٹی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6033

سیاہ زیرہ ،بادام اور ناریل کو دہی کے ساتھ ملا کر باریک پیس لیں اور اس میں ادرک لہسن، نمک اور لا ل مرچ ڈا ل کر ملائیں ۔
گوشت کو صاف دھو کر بڑے ٹکڑے کر لیں اور مصا لحے کے تیار کئے ہوئے مکسچر سے میر ینیٹ کرلیں ۔
پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں ثابت گر م مصالحہ ڈال کر کڑکڑ الیں ۔اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں ۔
پھر اس میں گو شت ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں (ڈھکن بند کے کے اوپر سے کوئی بھاری چیز رکھ دیں تا کہ بھاپ باہر نہ نکلیں ۔
چا لیس سے پینتا لیس منٹ کے بعد جب گو شت گل جائیں اور گھی علیحدہ ہو جائے تو اس میں باریک کٹی ہوئی ادرک شامل کر دیں ۔
چار سے پانچ منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ کر چو لہے سے اتار لیں ۔

More From Gosht Aur Beef