Bamboo Shoots And Mushrooms Tips in Urdu - Bamboo Shoots And Mushrooms Totkay - Tip No. 1859

Urdu Totkay Bamboo Shoots And Mushrooms بامبو شوٹس اینڈ مشرومز (Tip No. 1859) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bamboo Shoots And Mushrooms Recipe In Urdu

بامبو شوٹس اینڈ مشرومز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1859

اشیاء:
کونپلیں بانس دس عدد
کھمبیاں دس عدد
آئل آدھا کپ
سویا سوس پانچ چمچ
چینی ایک چمچ
ترکیب:
بانس کی کونپلوں میں تین منٹ ابالیں اگر ڈبے میں بند والی بانس کی کونپیں استعمال کر یں تو انہیں ابالنے کی ضرورت نہیں وہ پہلے ہی ابلی ہوں گی۔ ناس کی کونپلوں کو فرنچ فرائی کئے ہوئے آلوؤں کی شکل میں کاٹ لیں ۔ کھمبیوں کو دھو کر صاف کر لیں۔ بانس کی کونپلوں کو چھ چمچ تیل میں دو منٹ فرائی کر یں اورپھر باہر نکال لیں ۔ بانس کی کونپلوں کو چھ چمچ تیل میں دو منٹ فرائی کر یں اور پھر باہر نکال لیں ۔ کھمبیوں کو دو منٹ تک تیل میں فرائی کر یں اورپھر باہر نکال لیں ۔ اس کے بعد چینی ملا دیں ۔ اس کے ساتھ سویا سوس اور چار چمچ پانی بھی۔ تب بانس کی کونپلیں بھی اس میں ملا دیں اور پندرہ منٹ ابلنے دیں ۔ پھر گرم گرم پیش کر یں۔ چینی عام طور پر خشک کھمبیاں استعمال کر تے ہیں۔ا گر خشک کھمبیاں استعمال کی جائیں تو ان کے سلائس کرنے سے پہلے آدھا گھنٹہ کو بھگو دیں ۔

More From Chinese Food