Kelay Ki Barfi Tips in Urdu - Kelay Ki Barfi Totkay

کیلے کی برفی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kelay Ki Barfi Recipe In Urdu

اجزاء:
کچے کیلے
کھویا
چینی
الائچی کے دانے ،جافل،جاوتری=سب مناسب مقدار میں
ترکیب:
کچے کیلے کو چھیل کر گودے کو کاٹ لو اور باریک پیس کر کلو پیچھے آدھ کلو کھوئے میں ملا دو اوربھون لو ۔پیچھے دو کلو چینی کی چاشنی دو تار میں ڈال کر ساتھ ہی الائچی کے دانے جاوتوی جافل موٹا پیس کر ڈال دو ۔جب ابال آجائے تو اتار کر ملا لو جب جمنے لگے تو تھال میں جما دواور اوپر پستے کے ٹکڑے چپکا دو ۔اس بات کا خاص خیال رہے کہ کیلے کے گودے کھوئے میں بھونتے ہوئے آنچ زیادہ تیز نہ ہو ۔

More From Barfi - مزید