Band Gobhi Ka Salad Tips in Urdu - Band Gobhi Ka Salad Totkay - Tip No. 729

Urdu Totkay Band Gobhi Ka Salad بند گوبھی کاسلاد (Tip No. 729) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cabbage in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Band Gobhi Ka Salad Recipe In Urdu

بند گوبھی کاسلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 729


اجزاء:
بند گوبھی 1کلو
سویاساس 4بڑے چمچے
نمک 2ٹی سپون
چینی 2ٹی سپون
السی کا تیل 2بڑے چمچے
طریقہ:
گوبھی کو پانی میں بھگو کر اچھی طرح صاف کر لیں ۔ پھر اس کے بڑے بڑے ٹکڑے کر کے پیالے میں رکھ دیں اس کے بعد نمک ، سویاساس ، السی کا تیل اور چینی بند گوبھی پر چھڑک لیں ۔اور ایک منٹ تک اسی حالت میں رہنے دیں ۔ اگر چاہیں تو اس میں سبزیاں سر خ مر چیں بھی شامل کر سکتے ہیں ۔بہترین سلاد تیار ہے۔

More From Cabbage