Band Gobhi Gosht Tips in Urdu - Band Gobhi Gosht Totkay

بند گوبھی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Band Gobhi Gosht Recipe In Urdu

گوشت اور کٹی ہوئی پیاز گھی میں سرخ کر کے اس میں ہڈیوں کی یخنی ڈال دیں
دھیمی آنچ پر شوربہ گاڑھا کرنے کے بعد کتری ہوئی ہری مرچ، ٹماٹر کا پیسٹ لیموں اور پو دینہ ڈال دیں
چاول ابال کر ڈش کے ساتھ پیش کریں

More From Cabbage - مزید