Band Gobi Kay Roll Khatay Meethay Tomato Sauce Kay Saath Tips in Urdu - Band Gobi Kay Roll Khatay Meethay Tomato Sauce Kay Saath Totkay - Tip No. 3871

Urdu Totkay Band Gobi Kay Roll Khatay Meethay Tomato Sauce Kay Saath بندگوبھی کے رول کھٹے میٹھے ٹمیٹو سوس کے ساتھ (Tip No. 3871) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roll in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Band Gobi Kay Roll Khatay Meethay Tomato Sauce Kay Saath Recipe In Urdu

بندگوبھی کے رول کھٹے میٹھے ٹمیٹو سوس کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3871

بندگوبھی کو 3 دن کے لئے فریز کر دیں تاکہ پتے آسانی سے علیحدہ کئے جا سکیں
فریز کی ہوئی بندگوبھی کو رات کے وقت فریز ر سے نکال لیں اور کمرے کے درجہ حرارت پر رکھیں
پتے علیحدہ کرنے کے لئے چاقو استعمال کر یں
فلنگ کے لئے مارجرین میں پیاز کو نرم کر یں یہاں تک کہ سنہری ہو جائیں
چاول شامل کر یں اور 3 منٹ اور پکائیں
چکن سٹاک شامل کر کے اس وقت تک پکائیں جب تک کہ پانی بالکل خشک ہو جائے
قیمہ اور نمک مرچ شامل کر یں
بندگوبھی کے پتے ایک ایک کر کے میز پر پھیلائیں
ہر ایک میں قیمے اور چاول کا آمیزہ بھریں
انہیں پار سل کی طرح فولڈ کر یں
پھر انکو ہتھیلیوں کے درمیان دبا کر سیل کر یں اور انکو بیکنگ ڈش میں رکھیں
سوس کیلئے تمام اجزا کو اکٹھا کریں
بند گوبھی کے رولز کو سوس سے ڈھک دیں اور 300 درجہ حرارت پر 2 گھنٹے کے لئے پکائیں
دو گھنٹے بعد رولز پلٹ دیں اور 350 درجہ حرارت پر آدھ گھنٹہ اور پکائیں تاکہ رولز براؤن ہو جائیں اور سوس گاڑھا ہو جائے

More From Roll