Bareek Seviyan Ka Zarda Mold Tips in Urdu - Bareek Seviyan Ka Zarda Mold Totkay - Tip No. 5999

Urdu Totkay Bareek Seviyan Ka Zarda Mold عید الفطر اسپیشل - باریک سایوں کا زردہ مولڈ (Tip No. 5999) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Ramadan Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bareek Seviyan Ka Zarda Mold Recipe In Urdu

عید الفطر اسپیشل - باریک سایوں کا زردہ مولڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5999

سوس پین میں گھی گرم کر کے سایوں کو فرائی کریں۔
اس میں چینی، زرد رنگ، دودھ، الاائچی پاوٴڈر ، پستہ، بادام، کشمش اور کریم ڈال کر مکس کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں۔
ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
دھیان سے چمچہ چلاتے رہیں ۔
آخر میں کیوڑا ڈالیں۔
کسی پین یا مولڈ میں سیٹ کر دیں۔
تھوری ڈیر بعد سرونگ پلیٹ میں پلٹ لیں۔
گارنش کر کے سرو کریں۔

More From Ramadan Pakwan