Barfi Sadah Tips in Urdu - Barfi Sadah Totkay

برفی سادہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Barfi Sadah Recipe In Urdu

اشیاء:
کھویا 250گرام
چینی 250گرام
الائچی سبز 6دانے
ترکیب:
کھوئے میں چینی،ملا لیجئے اور چولہے پر چڑھا دیجئے۔ ہلکی آنچ پر کھوئے کو پکنے دیجئے۔ جب کھویا خوب بھن جائے تو سبز الائچی کے دانے نکال کر ڈال دیجئے اور تھوڑی دیر بعد اتار کر کسی تھالی میں تھوڑا سا گھی لگا کر کھویا اس میں ڈال دیجئے اور چمچے سے پھیلا دیجئے۔ جم جائے تو ٹکڑے کاٹ لیجئے۔ مزے دار برفی تیار ہے۔

More From Barfi - مزید