Barfi Tips in Urdu - Barfi Totkay

برفی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Barfi Recipe In Urdu

کھویا سوکھا ہو چینی میں پانی ڈال کر پکائیں
چینی پک پک کر سوکھنے و الی ہو تو کھویا ڈال کر لکڑی کے چمچ سے خوب ملائیں
چینی اور کھویا مل جائیں تو اسی برتن میں پڑا رہنے دیں
تھوڑی تھوڑی دیر میں چمچ سے خوب الٹ پلٹ دیں
پھر کسی کھلے برتن میں جما دیں
جم جائے تو ٹکڑے کاٹ لیں

More From Punjabi Desserts And Sweets - مزید