Bathu Orange Soup Tips in Urdu - Bathu Orange Soup Totkay - Tip No. 1803

Urdu Totkay Bathu Orange Soup باتھواورنج سوپ (Tip No. 1803) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bachon Ke Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bathu Orange Soup Recipe In Urdu

باتھواورنج سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1803

اجزاء:
سبزباتھو 250گرام
نمک چائے کا چمچ
گھر کی بنی نرم پنیر ایک کھانے کا چمچ
دودھ 1/3کپ
تازہ اورنج جوس ایک کپ
کالی مرچ(پسی ہوئی) چائے کا چمچ
لیموں کارس نصف لیموں سے حاصل کردہ
لیموں کے سلائس سجاوٹ کیلئے چند عدد
ترکیب:
باتھو کے پتوں کو پانی بدل بدل کر اچھی طرح دھوئیں اور سخت ڈنڈیوں کو الگ کر کے ضائع کر دیں ۔ احتیاط سے کاٹ کر آدھا کپ پانی اور نمک کے ساتھ پانچ منٹ تک پریشر ککر میں پکائیں ۔ پھر اسے ٹھنڈا کر کے گرائنڈ کر یں اور چھان لیں۔ پنیر اور دودھ کو ایک ساتھ گرائنڈ کر یں۔ سوپ اور نج جوس اور کالی مرچ کو جوش دیں اور اس میں پنیر ملا لیں ۔ پھر آمیزے کو چولہے سے ہٹا لیں ۔ لیموں کے جوس کا چھڑ کاؤ کر کے لیموں کے سلائس کے سجاوٹ کے ساتھ گرما گرم پیش کر یں ۔

More From Bachon Ke Soup