Beef Aur Bean Curd Soup Tips in Urdu - Beef Aur Bean Curd Soup Totkay

بیف اور بین کرڈ سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Beef Aur Bean Curd Soup Recipe In Urdu


اجزاء:
بین کرڈ 250گرام
چربی 50گرام
سرکہ 15ملی لیٹر
سوپ سٹاک 500ملی لیٹر
پسی ہوئی کالی مرچ 0.5گرام
بیف 50گرام
ایم ایس جی ایک گرام
سیسم آئل پانچ ملی لیٹر
نمک ایک گرام
ترکیب تیاری:
گوشت کی کترنیں بنائیں۔ بین کرڈ کیوبز میں کاٹ لیں۔
پکانے کی ترکیب:
تیز آنچ پر رکھ کر برتن میں سٹاک اور گوشت کی کترنیں یکجا کر دیں۔ لگاتار چمچہ چلائیں۔ سرکہ شامل کر دیں۔ جھاگ اوپر سے اتار تے جائیں۔ بین کرڈ، چربی، نمک اور ایم ایس جی اس میں ڈال دیں۔ سیسم آئل اور پسی ہوئی کالی مرچ اس میں شامل کر دیں۔ جب بین کرڈ سطح سوپ پر تیرنے لگے سمجھیں پک کر تیار ہو گیا ہے اس کو پیش کر یں۔

More From Beef Soup And Gosht Soup - مزید