Beef Biriyani Tips in Urdu - Beef Biriyani Totkay

بیف بریانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Beef Biriyani Recipe In Urdu

ایک برتن میں پانی،کھانے کا تیل، چاول،نمک ڈال کر ابال لیں
ایک پین میں بیف،دہی ،ادرک لہسن پیسٹ ،نمک،لال مرچ ک±ٹی ہوئی ،ہلدی،ثابت گرم مصالحہ،ہری مرچ ،آلو بخارہ ،ثابت زیرہ ،زیرہ پاوڈر،کالی مرچ پاوڈر،دھنیا پاوڈر،ٹماٹر اورپانی ڈال کر دم دیں
 اب اس میں کھانے کا تیل، گارنش ڈال کر بھونائی کر لیں
اب ایک برتن لیں اوراس میں پہلے تیار کیا ہوا بیف مصالحہ کی تہہ لگائیں پھرگارنش پھر ا±بلے ہوئے چاول پھربیف مصالحہ کی تہہ پھر ابلے ہوئے چاولوں کی تہہ لگا ئیں اب آخر میں پیلا رنگ، گارنش اور گرم پانی ڈال کر دس سے پندرہ منٹ تک دم دیں
آپکی مزے دار بیف بریانی مصا لحہ تیار ہے

More From Biryani - مزید