Beef Boti Tips in Urdu - Beef Boti Totkay - Tip No. 3390

Urdu Totkay Beef Boti بیف بوٹی (Tip No. 3390) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Beef Boti Recipe In Urdu

بیف بوٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3390

گوشت (بون لیس) 900گرام
پیاز ایک عدد(کدوکش کر لیں)
تیز پات(پیس لیں) تین عدد
تھائم دو کھانے کے چمچے
لیموں ایک عدد(رس نکال لیں اور چھلکا کدوکش کر لیں)
کیسٹر شوگر ایک چٹکی
زیتون کا تیل 3/1کپ
نمک حسب ذائقہ
سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) حسب ذائقہ
تازہ ر وزمیری گارنشنگ کے لئے
لیموں کے سلائس گارنشنگ کے لئے
ھرب یوگرٹ کے لئے:
دہی کپ
پودینہ(چوپ کر لیں) ایک کھانے کا چمچہ
ہرا دھنیا(چوپ کر لیں) ایک کھانے کا چمچہ
پیاز(کدوکش کر لیں) دو چائے کے چمچے
ترکیب:
ہرب یوگرٹ بنانے کے لئے دہی، پودینہ، ہرا دھنیا اور پیاز کو مکس کر یں اور ایک سرونگ باؤل میں ڈال کر رکھ دیں۔ گوشت کے انچ کے کیوبز بنا لیں۔ ایک پیالے میں گوشت، پیاز، تیز پات، تھائم، لیموں کا رس، لیموں کی چھال، کیسٹر شوگر، زیتون کا تیل، نمک اور کٹی ہوئی سیاہ مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ باؤل کو پلاسٹک شیٹ سے ڈھک کر رات بھر کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ اس کے بعد بولیوں کو میری نیشن سے نکال کر سیخوں میں پرو دیں۔ گرم باربی کیو پر10 منٹ کے لئے پکائیں۔ روزمیری اور لیموں کے سلاسز سے گارنش کر یں اور ہرب یوگرٹ کے ساتھ سرو کر یں۔

More From Kebab Aur Tikka