Beef Cauliflower Tips in Urdu - Beef Cauliflower Totkay

بیف کولی فلاور کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Beef Cauliflower Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت آدھا کلو
گوبھی کٹی ہوئی چار کپ
یخنی آدھا کپ
گھی یا تیل تین چمچ
نمک مرچ آدھا، آدھا چمچ
پیاز ایک عدد
سویا سوس دو چمچ
مکئی کاآٹا دو چمچ
چینی ایک چمچ
ترکیب:
فرائی پین گرم کر کے ان میں نمک اور یخنی ڈال دیں جب خوب گرم ہو جائے ، اس میں گوبھی ڈال دیں اور دو منٹ پکا ئیں۔ فرائی پین سے نکال کر ڈش میں ڈال دیں پھر فرائی پین کو آنچ پر رکھ دیں ۔ گھی اور پیاز ڈال کر سرخ کر یں گوشت ڈال کر پانچ منٹ پکا ئیں اور اس میں گوبھی بھی شامل کر دیں اور ان سب چیزوں کو پانچ منٹ تک پکائیں لگاتار ہلاتے رہیں اور پھر گرم گرم پیش کر یں ۔ جب پک جائے تو ڈش میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Beef Or Meat - مزید