Kari Beef Tips in Urdu - Kari Beef Totkay

کری بیف کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kari Beef Recipe In Urdu

اجزاء :
بغیر چربی گائے کا گوشت 150گرام
انڈا آدھا
کارن سٹارچ حسب ذائقہ
سوڈیم بائیکاربونیٹ حسب ذائقہ
سرکہ حسب ضرورت
سوئی سوس حسب ذائقہ
ترکیب تیاری:
گائے کے گوشت کو پار چوں میں کاٹیں۔ ایک پیالے میں انڈا ، کارن سٹارچ ،سوڈیم بائیکاربونیڈ ،سرکہ ، سوئی سوس اور پانی شامل کر دیں۔ اس میں گاے کا گوشت ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ اب اس میں آئل میں سے دس ملی لیٹر آئل ڈالیں۔ اچھی طرح مکس کر یں۔
پکانے کی ترکیب :
پین میں تیل کر یں۔ گائے کا گوشت ڈال کر دس منٹ سٹر فرائی کر یں۔ اسے باہر نکال کر تیل نچوڑ دیں۔ 125ملی لیٹر کری سوس پین میں ڈال کر جوش دلائیں۔ اب اس میں گائے کا تیل ڈال کر سٹر کر یں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Beef Or Meat - مزید