Karahi Gosht Tips in Urdu - Karahi Gosht Totkay

کڑاہی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Karahi Gosht Recipe In Urdu

گوشت کے ٹکڑوں میں لہسن، نمک ڈال کر ابال لیں
پانی اتنا ڈالیں کہ خشک ہونے پر گوشت بھی گل جائے
یہ ٹکڑے علیحدہ رکھ لیں
کڑاہی میں گھی کڑ کڑائیں اور اس میں یہ گوشت کے گلے ہوئے ٹکڑے تلیں
بادامی کر کے نکالتی جائیں
ڈش میں سلاد کے پتے سجائیں اوپر یہ قتلے رکھیں اور ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ پیش کر یں

More From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید