Besani Roti Tips in Urdu - Besani Roti Totkay

بیسن روٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Besani Roti Recipe In Urdu

اجزاء:
گندم کا آٹا ایک پیالی
بیسن ایک پیالی
زیرہ پاؤڈر تین چوتھائی چائے کا چمچ
مرچ پاؤڈر تین چوتھائی چائے کا چمچ
بینگ چٹکی بھر
نمک اور گھی حسب ضرورت
ترکیب:
سوائے گھی کے تمام اجزاء اکٹھا کر یں اور تھوڑا ساپانی ڈال کر آٹا گوندھ لیں۔ آٹے کے درمیانہ سائز کے پیڑے بنا کر روٹی بیل لیں۔ تو اگرم کر یں اور روٹی پکا لیں۔ گرم گرم روٹیوں پر گھی لگا کر سرو کر یں۔

More From Pakistani Cuisine - مزید