Besani Beef Roll Tips in Urdu - Besani Beef Roll Totkay

بیسنی بیف رول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Besani Beef Roll Recipe In Urdu

سب سے پہلے ایک فرائنگ پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر پیاز کو ڈالیں
ساتھ میں سفید زیرہ کٹی ہوئی مرچ، لہسن، ادرک، کٹا ہوا ڈالیں اور فوراً قیمہ ڈال دیں اور حسب ذائقہ نمک ڈال دیں
پھر ہلکی آنچ پر پکنے دیں
اپنے ہی پانی میں قیمہ گل جائے گا
جب پانی خشک ہو جائے تو ہری مرچ اور ٹماٹر ڈال کر تھوڑا سا دم دے لیں اور پتیلی اتار لیں قیمہ تیار ہے

More From Roll - مزید