Bagharay Hue Tamatar Tips in Urdu - Bagharay Hue Tamatar Totkay - Tip No. 2234

Urdu Totkay Bagharay Hue Tamatar بگھارے ہوئے ٹماٹر (Tip No. 2234) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bagharay Hue Tamatar Recipe In Urdu

بگھارے ہوئے ٹماٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2234


اشیاء:
ٹماٹر(گرم پانی میں ڈال کر نکال لیں اور چھلکا اتارلیں) 50گرام
گھی یا مکھن 250گرام
ثابت زیرا ایک چائے کا چمچ
کلونجی ایک چائے کا چمچ
میتھی دانہ ایک چائے کا چمچ
کڑی پتا ایک چائے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
تل(پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ
زیرا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
زیرا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر کی پیوری (ابال کر چھلکا اتار لیں) 250گرام
بازار میں تن بھی دستیاب ہے
ثابت گول مرچ پانچ عدد
املی کا پانی 50گرام
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
مکھن کو گرم کر کے کڑی پتا، ثابت لال مرچ، زیرا ، میتھی دانہ اور کلونجی ڈال دیں۔ لہسن، تل ، زیرا پاؤڈر اور لال مرچ پاؤڈر کا پیسٹ بنا کر ڈال دیں۔ ٹماٹر کا رس (پیوری) اور املی کا پانی ڈال کر دو تین منٹ پکا لیں۔ گریبی کو ٹماٹر پر ڈال کر سرو کر یں۔ سجاوٹ کے لئے ہرا دھنیا کاٹ کر ڈال دیں۔

More From Pakistani Sabzi