Masala Bhatura Tips in Urdu - Masala Bhatura Totkay - Tip No. 4813

Urdu Totkay Masala Bhatura مصالحہ بھتورا (Tip No. 4813) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Masala Bhatura Recipe In Urdu

مصالحہ بھتورا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4813

ایک پیالے میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
حسبِ ضرورت پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں ایک مضبوط اور مستحکم آٹے کی شکل میں گوندھ لیں
ایک گیلے کپڑے کے ساتھ ڈھانپ کر ایک جانب رکھ دیں
10 تا 15 منٹ تک پڑا رہنے دیں
آٹے کو 6 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
ہر ایک حصے کو 10 ملی میٹر (4 انچ) قطر کے دائرے کی شکل دیں
ہر ایک حصے کو ہلکے پھلکے انداز میں ایک توا پر چند سیکنڈ کے لیے ہر ایک سائیڈ پر پکائیں
ایک کڑاہی میں درمیانی آنچ پر آئل گرم کریں
آئل میں بھاتورے ڈیپ فرائی کریں
اس وقت تک ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ پُھول جائیں اور دونوں سائیڈوں پر سنہری براؤن رنگت اختیار کر لیں
آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
فی الفور کھانے کے لیے پیش کریں

More From Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora