Bhindi Fry Tips in Urdu - Bhindi Fry Totkay

بھنڈی فرائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bhindi Fry Recipe In Urdu

اشیاء:
بھنڈی آدھا کلو
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
پیاز تین درمیان گٹھیاں
گھی تلنے کے لئے
ترکیب:
پیاز چھیل کر باریک کر لیں۔ بھنڈیاں دھو کر صاف کر لیں۔ پھر چھوٹی چھوٹی کاٹ لیں۔ بھنڈیاں کاٹنے سے پہلے دھو لیں تاکہ کم لیس چھوڑ یں۔ کڑاہی میں گھی یا تیل گرم کر یں۔ اس میں کٹی ہوئی بھنڈیاں، پیاز اور نمک ڈال کر بھونتی رہیں۔ جب خشک ہو جائے اور تیل چھوٹنے لگے تو بھنڈیاں پیاز سمیت تیل میں سے نکال دیں۔ یہ تیل دوبارہ پکانے میں استعمال کر یں۔ گرم گرم نان اور لیموں کے ساتھ کھائیں۔

More From Bhindi Okra - مزید