Bhindi Gosht Tips in Urdu - Bhindi Gosht Totkay

بھنڈی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bhindi Gosht Recipe In Urdu

تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں اور بکرے کا گوشت شامل کرکے اچھی طرح بھونیں
اب ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا اور پسی پیاز ڈال کر مصالحہ بھون لیں،ساتھ ہی دہی ڈالیں
جب اچھی طرح بھون جائے تو اس میں پانی شامل کرکے گلنے رکھ دیں
گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اسے بھون کر شوربا ڈالیں
ساتھ ہی بھنڈی کو فرائی کرکے ڈال دیں
پھر ہری مرچ اور پسا گرم مصالحہ بھی شامل کرکے دو منٹ پکائیں
آخر میں اسے نکال کر ہرا دھنیا اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر سرو کریں

More From Punjabi Vegetable - مزید