Achar Bhindi Tips in Urdu - Achar Bhindi Totkay - Tip No. 1200

Urdu Totkay Achar Bhindi اچار بھنڈی (Tip No. 1200) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Bhindi Recipe In Urdu

اچار بھنڈی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1200

اشیا:
بھنڈی ایک کلو گرام
رائی پانچ گرام
نمک دس گرام
ہلدی پانچ گرام
مرچ پانچ گرام
گرم مصالحہ دس گرام
ترکیب:
بھنڈیاں ہمیشہ نرم ہونی چاہیں ۔ انھیں اچھی طرح سے صاف کر لیا جائے اور پھر پانی میں ابال لیا جائے۔ اس کے بعد پانی میں سے نکال کر بھنڈیاں ایک برتن میں ڈالیں اور ان میں نمک رائی اور ہلدی بھی ملا دی جائے اور پھر اس برتن کو خوب اچھی طرح سے ہلایا جائے۔ اس کے بعد تھوڑا سا گرم مصالحہ بھی ملا لیا جائے۔ تین چار دن تک اسی طرح پڑا رہنے دیں ۔ نہایت ہی عمدہ اور ذائقے دار اچار تیار ہو گا۔ محفوظ کر لیں اور حسب خواہش استعمال کر تے رہیں۔

More From Pickle