Bholi Achari Gosht Tips in Urdu - Bholi Achari Gosht Totkay

بھوپالی اچاری گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bholi  Achari Gosht Recipe In Urdu

دیگچی میں گوشت ‘ہلدی‘لہسن‘ ادرک‘ دھنیا‘لال مرچ‘پیاز اور نمک ملا کر اُبالیں
فرائننگ پین تیل گرم کر کے ٹماٹر بھونیں
اس میں اُبلا ہوا گوشت، اچاری مصالحہ ،ہری مرچیں،گرم مصالحہ، اور ہرا دھنیا ملا کر دَم پر رکھ دیں

More From Achari Mutton, Achari Beef - مزید