Bhuna Hua Korma Tips in Urdu - Bhuna Hua Korma Totkay - Tip No. 1590

Urdu Totkay Bhuna Hua Korma بھنا ہوا قورمہ (Tip No. 1590) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bhuna Hua Korma Recipe In Urdu

بھنا ہوا قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1590

اشیاء:
گوشت آدھاکلو
لہسن ایک پوتھی
گھی 180گرام
پیاز 250گرام
ادرک آدھی چھوٹی گانٹھ
دہی 125گرام
دھنیا 30گرام
لونگ 12گرام
کالی مرچ 12گرام
بڑی الائچی 12گرام
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
مصالحہ پیس کر رکھ لیں۔گھی کڑا کڑا کر اس میں پیاز کے کچھ لچھے، سرخ رنگ کر کے نکال لیں اور مصالحہ پتیلی میں ڈال کر اسے خوب بھونیں ۔ پھر گوشت ڈال کر اسے ہلکی آنچ پر گلائیں اس کے بعد پانی کے چھینٹے دے دے کر بھونیں اور دہی ملا دیں۔ اور تھوڑی دیر بعد پتیلی چولہے پر سے اتار لیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht